میں نے دن میں ایک خواب دیکھا

دوستانِ گرامی ، چند روز سے میرے اکلوتے صاحبزادے کی طبیعت کافی خراب ہے۔ پچھلے برس اسے ڈینگی ہو گیا تھا اور اب بھی وہ تیز بخار کا شکار ہے ۔ خُدا کرے کہ ڈینگی نہ ہو۔ اسی پریشانی میں کسی کام میں دل نہیں لگ رہا ۔ جیسے ہی وہ بہتر ہوتا ہے آپ سب سے رابطہ کرتا ہوں۔
عاطف بٹ ، حسیب نذیر گِل ، پردیسی ، عبدالرزاق قادری ، باباجی آپ سب سے معذرت خواہ ہوں۔
سر معذرت کس لیے۔ جان ہے تو جہان ہے، بھتیجا تو پھر آپ کی اور ہماری جان ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top