تعارف میں محمد عبید اللہ

شمشاد

لائبریرین
سمجھ گیا، کہوٹہ اسی کی وجہ سے تو بین الاقوامی سطح پر جانا جانے لگا ہے۔

آج کل کے دور میں صحیح دوست بھی ایک نعمت ہی ہیں۔

کھانے میں زیادہ پسند کیا ہے؟

رات دن میں کون سا وقت زیادہ اچھا لگتا ہے؟
 
شمشاد نے کہا:
سمجھ گیا، کہوٹہ اسی کی وجہ سے تو بین الاقوامی سطح پر جانا جانے لگا ہے۔

آج کل کے دور میں صحیح دوست بھی ایک نعمت ہی ہیں۔

کھانے میں زیادہ پسند کیا ہے؟

رات دن میں کون سا وقت زیادہ اچھا لگتا ہے؟

کھانے میں پسند پلاؤ ہے اور وقت میں رات اگر کوئی کام کرتے ہوئے نہ روکے تو۔
 
یار! اتنا واضح لکھ دیا آپ نے اور کہہ رہے ہو کہ حساس ہے۔۔۔۔۔ :p
ہوشیار رہنا۔۔۔ :wink:
ویسے دیکھا جائے تو یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ آپ کے والد صاحب ایسی جگہ کام کرتے ہیں۔
 
راہبر نے کہا:
یار! اتنا واضح لکھ دیا آپ نے اور کہہ رہے ہو کہ حساس ہے۔۔۔۔۔ :p
ہوشیار رہنا۔۔۔ :wink:
ویسے دیکھا جائے تو یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ آپ کے والد صاحب ایسی جگہ کام کرتے ہیں۔
حساس ہے پر نام میں نے وہ لکھا ہے جسے ہر کوئی جا نتا ہے۔
 
شمشاد نے کہا:
فارغ وقت کیسے گزارتے ہیں؟

کس قسم کی شاعری پسند کرتے ہیں؟

فارغ اور میں دونوں متضاد ہیں۔ ہاں اگر کوئی کام نہ ہو تو کسی نئے سافٹ وئیر پر کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور شاعری بس وقت کی مناسبت سے جو بھی ہو گزارا کرتی ہے۔ شوقین تھا شاعری کا مگر صدیاں ہو گی ہیں اب تو کبھی کبھی پڑھ لیتا ہوں۔
 
Top