میں لکھ نہیں پاتی۔

عسکری

معطل
ہزار روپے :eek:
میں آپ کو 100 میں بنا کے کھلا دوں گی :) ویسے ہزار روپے لگا کے آپ نے اس میں ڈالا کیا کیا تھا ؟
میں نے سپر مارکیٹ سے مرغی کے بون لیس چیسٹ 3 ڈالر کلو والے رائس کنور مکس سبزی کے فروزن پیکٹ اور ہرے پیاز خریدے تھے شاید کچھ اور لیا ہو تا یاد نہیں :rolleyes:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے سپر مارکیٹ سے مرغی کے بون لیس چیسٹ 3 ڈالر کلو والے رائس کنور مکس سبزی کے فروزن پیکٹ اور ہرے پیاز خریدے تھے شاید کچھ اور لیا ہو تا یاد نہیں :rolleyes:
پھر تو ایسا ہی ہونا تھا :)
میں بون لیس نہیں لیتی اکثر ، بون والا لے کے اس کو بوائل کر لیتی ہوں لیکن پانی اتنا ڈالتی ہوں جو کہ گوشت کے اندر ہی خشک ہو جائے ، اور گوشت بھی گل جائے :) پہلا خرچہ تو یہاں بچ گیا :)
رائس کا کبھی حساب ہی نہیں کرنا پڑا کیونکہ ہمارے یہاں بوریوں کے حساب سے آتے ہیں ان کا حساب امی کے پاس ہوتا ہے :)
اور ہری پیاز سیزن میں ڈالتی ہوں ورنہ دوسری ہی یوز کرتی ہوں ۔ سبزی بھی لی اور وہ بھی فروزن ! مزہ تو سارا خود سے خراب کر دیا آپ نے بھیا ۔ جو مزہ تازہ سبزی میں ہوتا ہے وہ فروزن میں کہاں ؟ میں نے شامی کباب بنا کے فریز کرنا تھے لیکن نہیں کیے کیونکہ فریز کی کوئی چیز مجھے پسند نہیں ، ہمیشہ تازہ ہونا چاہئے سب کچھ ۔ اور کلو چاول کے لئے آپ 3 شملہ مرچیں ، 3 گاجریں اور ایک پاؤ مٹر لے لیتے وہی کافی ہونا تھے ۔
 
آپکو یہ بات پتا ہونی چاہئے کہ ہم دنیا کہ اس کونے میں ہیں جہاں ٹن پیک اور فروزن ہی لائف ہے ۔
 
Top