میں فورم بنانا چاہتا ہوں-

السلام علیکم !
دوستو ! میں نے کچھ دن پہلے ایک ویب سائٹ رجسٹر کروائی ہے۔ اس کا نام 1947پی کے رکھا ہے۔ میں نے اس پر اردو محفل فورم والا سکرپٹ انسٹال کر دیا ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ اس کو اردو میں بناؤں۔ مجھے آپ لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے۔ آپ میری مدد کر دیں ، آپ کا شکر گزار رہوں گا۔
شکریا​
عمران مرتضیٰ​
 

نبیل

تکنیکی معاون

نبیل

تکنیکی معاون
آپ کو اردو فورم کے لیے ضروری لوازمات فراہم کر دیے گئے ہیں۔ اب کوئی مشکل نہیں ہونی چاہیے۔ فی الحال میرے پاس وقت کی کمی ہے، اس کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی اور دوست اس سلسلے میں آپ کی مدد فرمائیں۔
 
سر !
اردو لینگوئج جو زین فورو فورم پر اپلوڈ کی ہوئی ہے، وہاں سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس کو یہاں اپلوڈ کر دیں۔
شکریا۔​
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگر آپ کے پاس زین فورو کا لائسنس ہے تو فائل ڈاؤنلوڈ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس صورت میں آپ کو کسی سائٹ پر زین فورو انسٹال ہی نہیں کرنا چاہیے۔ جلد یا بدیر آپ کی سائٹ بند کر دی جائے گی یا آپ کا ہوسٹ بین ہو جائے گا۔
 
Top