تعارف میں اپنے تعارف میں اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ھوں،

Muhammad Qader Ali

محفلین
مجھ سے پوشیدہ میرے دل کا پتہ ھے شاید
ورنہ مجھ کو بھی اس گھر کا وہ مکیں ملتا
میں نے ڈھونڈا اسے افلاک میں زمینوں میں
اگر وہ دل میں مکیں ھے تو کیوں نہیں ملتا
مسلمانی میری نسبت پدر سے ھے
مزا تو تب ھو کے روح میں بھی ھو اللہ
عقل مارے دل پر جو ضرب لاالہ
عشق سے آئے دما دم صدائے الا اللہ
(باغی)
سب سے پہلے تو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام اراکین کی طرف سے پھر
جولکھی گئی ہے اس کی تعریف میں پسندگی کا اظہار مثبت انداز میں۔
جو بھول گئے کوئی بات نہیں لیکن بھولے کیا ؟
اھلا و سہلا
خوش آمدید
کل عام وانتم بخیر۔
 
Top