میں اور مسائلستان

اللہ اللہ کر کے اپنا پی سی ٹھیک کروایا اسکے بعد کیبل نیٹ سے جان بخشی کروا کر پی ٹی سی ایل ایوو سے نیٹ کی دنیا میں کنکٹ ہوئے مگر یہ کیا یہاں تو
فیس بک
اسکائپ
جی میل
سائٹ صحیح طرح سے اوپن ہی نہیں ہو رہی آخریہ ماجرہ کیا ہے دوستوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

8u92.jpg
 

اسد

محفلین
کمپیوٹر کا وقت غلط ہے، سن 2012 نہیں 2013 ہونا چاہئیے۔ اسی لئے سیکیورٹی سرٹیفکیٹ کام نہیں کر رہے۔
 

بلال جلیل

محفلین
پی ٹی سی ایل ایوو سے گھٹیا انٹرنیٹ کوئی نہیں۔۔ بہت ہی گھٹیا رفتار ھے ۔ لاہور کے دوست وائی ٹرائیب استعمال کریں بہت اچھی سروس ھے
 
Top