میڈیا آزاد ہے ..

میڈیا آزاد ہے ..

کردیا فیصلہ عدالت نے
کم سے کم سچ تو بولیے صاحب

میڈیا پر یہ کیسی بندش ہے
اسکی گرہیں تو کهولیے صاحب

حسیب احمد حسیب
 
Top