نبیل
تکنیکی معاون
جیو ٹی وی پر ایک نیوز ٹِکر چل رہا تھا کہ مشاہد حسین نے میڈیا پر سے پابندی اٹھانے کا کہا ہے اور ایمرجنسی کی موجودگی میں منصفانہ انتخابات کو ناممکن قرار دیا ہے جبکہ اسی میٹنگ میں وجاہت حسین نے کہا ہے کہ میڈیا بے لگام ہو گیا تھا اور مشاہد حسین کو اپنی تصحیح کرنی چاہیے۔ اس کے بعد چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مشاہد حسین اور وجاہت حسین نے جو کچھ کہا ہے، اس کا دراصل ایک ہی مطلب ہے۔ 