فرحت کیانی
لائبریرین
اگر آپ اپنی جنرل سائنس کے chapters کے نام ہیاں لکھ دیں تو ہو سکتا ہے میں آپ کی کچھ مدد کر سکوں لیکن ایک بات ذہہن میں رکھیے گا کہ  ..selective studies  بورڈ کے ایگزامز میں بہت نقصان کر دیتی ہیں۔ اب تو ویسے بھی pattern  تبدیل ہو گیا ہے تو آپ کو thorough study کرنا پڑے گا۔ اس لئے کہ اب  Subjective type  پیپر کے لئے آپ کو کافی کچھ لکھنا ہو گا۔ بہرحال میرا آپ کو یہی مشورہ ہے کہ کوشش کریں کچھ بھی چوائس پر مت چھوڑیے۔
ALL THE BEST 4 ur examz
			
			ALL THE BEST 4 ur examz