میٹا ٹیگ کونسا استعمال کرنا زیادہ بہتر ہے؟

حسن جاوید

محفلین
اسلام و علیکم ،

مجھے یہ جاننا ہے کہ ان ٹیگز میں سے:

<meta name="robots" content="index,follow">

<meta name="robots" content="noindex,follow">

<meta name="robots" content="index,nofollow">

<meta name="robots" content="noindex,nofollow">

کونسا ٹیگ زیادہ بہتر ہے؟ مطلب یہ کہ کونساٹیگ استعمال کرنے سے پوسٹ زیادو گوگل کے سرچ میں آئے گی؟
جواب کا انتظار رہے گا۔ شکریہ۔
 
Top