ماوراء
محفلین
ڈیول فش، روح، باکسر۔۔۔اور بھی بہت کچھ۔۔کسی دن لسٹ بنا کر دوں گی۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:مطلب کہ محفل پر مینڈک۔۔ڈاکٹر عباس نے کہا:جی ہاں ۔ایسا ہی ھے۔ ایسے ہی کچھ مینڈک میرا مطلب ہے مریض محفل پر بھی پائے جاتے ہیں۔![]()
ویسے یہ حیران کن بات بھی نہیں۔ پہلے محفل میں کیا کیا موجود نہیں۔
![]()
مثلاً کیا کیا موجود نہیں ہے اور کیا کیا موجود ہے؟