میسیج الرٹ ویب سائٹس کی ضرورت

کیا کوئ ایسی ویب سائٹ یا اینڈریوڈ ایپ ہیں جسکی مدد سے ایک بار میں کئ لوگوں کو پیغام بهیجا جا سکے۔
اس طرح کی کوئ ایک نمبر ہو اس پر اگر کوئ آپ کے یوزر نام لکھ کر بھیجے تو اس کو آپ کے ہر پیغام ارسال کرنے پر اس کے فون پر اس ام اس الرٹ آجائے۔
بہت پہلے ایک ویب تھی گپ شپ نام سے اس کو جوائن کرنے کا طریقہ یہ تها
Join UserName Send To [فون نمبر محذوف]
اس طرح کرنے وہ جوائن ہو جاتے تهے اور پھر اگر صاحب یوزر نیم کوئ پوسٹ کرتے ویب پر تو انکو پیغام آجاتا تھا لیکن یہ ویب بند ہے

اور ٹیوٹر کا بھی اس طر ح سے ہر ملک کا الگ الگ نمبر ہے۔ جیسے ہند کا [فون نمبر محذوف] اور پاکستان کا [فون نمبر محذوف] ان نمبر پر اگر آپ
Follow UserName
لکھکر بهیجتے ہیں تو وہ بندہ کا ہر پیغام آپ کے موبائل پر آ جائے گا پاکستان میں تو یہ چل رہی ہے لیکن ہندوستامیں بند ہے۔

اگر اور کوئ اس طرح سے ویب ہیں تو مہربانی کرکے بتا دیں یا پهر ایسا کرنے کے لئے کیا کرنا ہوگا۔۔۔؟ تفصیلی جواب دیں

arifkarim نبیل ابن سعید افضل حسین محمد اسلم حمیرا عدنان نایاب محمد وارث
 
مدیر کی آخری تدوین:

یاز

محفلین
ایک ممکنہ حل ذیل میں پیش ہے۔ مجھے علم نہیں کہ ابھی بھی یہ طریقہ چل سکتا ہے یا نہیں۔
وہ یہ کہ فورمز وغیرہ پہ آپشن میں یہ سہولت میسر ہوتی ہے کہ ذاتی پیغام کا ای میل نوٹیفیکیشن بھیجا کرے۔ اور کسی دور میں ای میل وصول ہونے کی اطلاع موبائل پہ ایس ایم ایس میں آ جایا کرتی تھی۔
 

اسد

محفلین
یا کوئ ایسی ویب سائٹ یا اینڈریوڈ ایپ ہیں جسکی مدد سے ایک بار میں کئ لوگوں کو پیغام بهیجا جا سکے۔ ... تفصیلی جواب دیں
میں مدد تو نہیں کر سکوں گا، لیکن میرا خیال ہے کہ جب تک آپ لفظ پیغام کا تفصیلی مطلب واضح نہیں کریں گے درست جواب نہیں مل سکے گا۔

مراسلے میں [فون نمبر محذوف] نظر آ رہا ہے، اس سے لگتا ہے کہ آپ کسی SMS سروس کا ذکر کر رہے ہیں۔ لیکن ٹویٹر کا بھی ذکر ہے۔
 
آخری تدوین:

افضل حسین

محفلین
Way2sms. Com ویب سائٹ ہے جہاں آپ رجسٹرڈ ہوکے کئی لوگوں کو ایک ساتھ ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں. مختلف لوگوں کے گروپ بھی بنا سکتے ہیں.
 
Way2sms. Com ویب سائٹ ہے جہاں آپ رجسٹرڈ ہوکے کئی لوگوں کو ایک ساتھ ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں. مختلف لوگوں کے گروپ بھی بنا سکتے ہیں.

جناب اس کے بارے میں پتا ہے لیکن اس میں خود نمبر ایڈ کرنے ہونگے جبکہ میں جو کہ رہا ہوں اس میں نمبر ایڈ نہیں کرنا بلکہ جس کو جوائن ہونا ہے وہ خود رجیسٹر ہو جائے گا اور اسے میرے اس ام اس ملتے رہینگے
 
Top