میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

فا ر و ق

محفلین
میری پیدائش 81 ہے اور میرا بڑا بیٹا ماشاء اللہ 6 سال کا ہے۔ اور ویسے بھی اگر اس حدیث پر سب عمل پیرا ہوں تو دنیا کے آدھے سے زیادہ مسائل حل ہوجائیں گے۔ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کا مفہوم ہے کہ جب بچہ چھ سال کا ہو جائے تو اس کا اخلاقیات سکھاو یعنی کھانے کی دعا سونے کی دعا یعنی ہر موقع محل کی دعا۔ جب نو سال کا ہوجائے تو اس کا بستر الگ کر دو اور جب سولہ سال کا ہوجائے تو اس کی شادی کرادو۔(

شکریہ اپ کا بھائی
 

فا ر و ق

محفلین

شمشاد

لائبریرین
صابر بھائی ایک تو اس کی شادی نہیں ہو رہی اور اوپر سے آپ فلم کہہ کر اس کی امیدوں پر پیپسی تو نہ پھیریں ناں۔
 

محمدصابر

محفلین
شمشاد بھائی یہ بھی اچھا ٹائٹل ہے ۔ اُمیدوں‌پر پیپسی۔ مجھے تو آپ فری پاس لا کر دیں۔ وہ بھی گیلری کے۔
 
Top