نیرنگ خیال

لائبریرین
سیف الملوک
14711266_10155314047936978_2749556700358759358_o.jpg


ناران میں داخل ہونے سے چند کلومیٹر قبل
14525187_10155284286416978_547246046287765817_o.jpg


لولوسر جھیل
14361292_10155229831696978_8782070545262420052_o.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جب پتنگے میں جاں نہیں باقی
واسطے کس کے شمع سوزاں ہے
( غدیر زھرا )

54730835_10158278582991978_7257092470662496256_o.jpg


پھول جب کِھل چُکا تو کہنے لگا
اب میرا حُسن میرے بس میں نہیں
اب میں اپنی بھی دسترس میں نہیں
(احمد ندیم قاسمی)

60518658_10158434439936978_6920064106317742080_o.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لاہور۔۔۔ میرے دفتر کی کھڑکی سے ایک اور منظر
بس ایک وحشتِ منزل ہے اور کچھ بھی نہیں
کہ چند سیڑھیاں چڑھتے اُترتے رہتے ہیں

یہ روٹیاں ہیں، یہ سِکّے ہیں اور دائرے ہیں
یہ ایک دُوجے کو دن بھر پکڑتے رہتے ہیں
(گلزار)
60987992_10158457504646978_8543596722419400704_o.jpg


مورخ لکھ نہ دے سقراط مجھ کو
میں لسی کا پیالہ پی رہا ہوں
62607552_10158501835561978_4182129124925505536_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
چند پھولوں کی تصاویر

گل گل شگفتہ مے سے ہوا ہے نگار دیکھ
یک جرعہ ہمدم اور پلا پھر بہار دیکھ
(میر)
87945038_10159370084121978_2419035059823575040_o.jpg


شگفتگئ دل کارواں کو کیا سمجھے
وہ اک نگاہ جو الجھی ہوئی بہار میں ہے
(شکیل بدایونی)
89719063_10159410828006978_3394900961469136896_o.jpg


سرخ گلاباں دے موسم اچ۔۔۔ پھلاں دے رنگ کالے
90509421_10159456663416978_1934004063783878656_o.jpg


 

نیرنگ خیال

لائبریرین
چند اور پھول

شاید اسی سے ذہن کا جنگل مہک اٹھے
لفظوں کے گل کھلائیے شاخ زبان پر

کس دل کی راکھ جزو‌ رگ سنگ ہو گئی
سورج مکھی کا پھول کھلا ہے چٹان پر
(حزیں لدھیانوی)
93803224_10159551910571978_2980353728831291392_o.jpg


اب بھی خدا پرست ہے دیروحرم کی قید میں
ہائے نگاہ نارسا ہائے مذاق ناتمام
(ظفر تاباں)
92953096_10159566526851978_440912271636430848_o.jpg


کچھ پھول کھلے ہوئے تھے گھر میں
کچھ یاد سے دل مہک رہا تھا
( محمداحمد )
93695796_10159597726596978_8683056874615996416_o.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
شہر میں کس سے سخن رکھیے کدھر کو چلیے
اتنی تنہائی تو گھر میں بھی ہے گھر کو چلیے
(نصیر ترابی)
118347951_10160077999261978_233435254593503311_o.jpg
کمال بے حد کمال کچھ اشعار نصیر کے جان لیوا ہیں بھیا آپ کو یہُ جان کر بڑی خوشی ہوگی کہ یہ نک چڑا شاعر آپکی آپی کا بڑا دوست ہے سالوں نہیں ملتا اور جب ملتا ہے تو” تم کہاں تھیں اتنے دن” پہلا جملہ ہوتا ہے ۔۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کمال بے حد کمال کچھ اشعار نصیر کے جان لیوا ہیں بھیا آپ کو یہُ جان کر بڑی خوشی ہوگی کہ یہ نک چڑا شاعر آپکی آپی کا بڑا دوست ہے سالوں نہیں ملتا اور جب ملتا ہے تو” تم کہاں تھیں اتنے دن” پہلا جملہ ہوتا ہے ۔۔۔۔
واہ۔۔۔ آپ کی خوش ذوقی پر بھلا کیا شبہ ہو سکتا۔باقی یہ کہنا تو درست ہے۔۔۔ کہ بھئی وہ گم تھا آپ تو نہیں۔۔۔
 
Top