میرے موبائل سے"بادل"

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو بادل ہی نہیں آتے اور ویسے بھی میرے پاس کیمرے والا موبائیل نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب سے اوپر " اردو محفل فورم " پر جائیں۔ اس کو کلک کریں، پھر اپنی مرضی کا زمرہ تلاش کریں اور اس میں نیا موضوع کو کلک کر کے نیا دھاگہ بنا لیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top