فا ر و ق
محفلین
لیکن اس دھاگے میں کس کا تعارف کرایا جارہا ہے ؟ جو تعارف کے زمرے میں کھول بیٹھے
ویسے مبارک ہو، سپیڈ اچھی ہے آپ کی![]()
سو سوری زین بھائی میں نے جلدی میں یہ تو دیکہا ہی نہیں کہ یہ دھاگہ کہاں کہول نا ہے
شکریہ اپ کے کمنٹس کا اور خیر مبارک
لیکن اس دھاگے میں کس کا تعارف کرایا جارہا ہے ؟ جو تعارف کے زمرے میں کھول بیٹھے
ویسے مبارک ہو، سپیڈ اچھی ہے آپ کی![]()
اگر شادی والا دھاگہ کھُلا رہا تو شمشاد بھائی کا ریکارڈ بھی زد پر ہے۔
مہارت مبارک فاروق
دھاگے پر کون طنز کر رہا ہے؟ میںتو آپکی شادی پر طنز کر رہا ہوںدیکہو یار اب اپ میری شادی والے دھاگے پر تنز مت کرو

ماہرکا عہدہ مبارک ہو فاروق !
مع السلام
مہارت مبارک ہو فاروق !
دھاگے پر کون طنز کر رہا ہے؟ میںتو آپکی شادی پر طنز کر رہا ہوں![]()
ظاہر ہے۔ ایک شریف آدمی دوسرے شریف آدمی کو ہی چھیڑ سکتا ہے۔
تو پھر میں بھی آپ دونوں کو چھیڑوں؟ تو میں تو پھر دوگنا شریف ہوا ناں۔
آپ تو شریفوں کا مربہ ہیں بھیا جیسے چوں چوں کا مربہ ہوتا ہے![]()