میرے بلاگ بنانے میں میری مدد فرمائیے

Muhammad Asim

محفلین
اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ
میری سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میں نے ایک بلاگ بنایا ہے لیکن مجھے وہ چلانا نہیں آرہا اُس پر گوگل ایڈسنز بھی اپرووہو گیا ہے لیکن مجھے اس کے بارے میں تھوری سی مدد کی ضرورت ہے۔
میں نے وہ بلاگ ارننگ کے لیے بنایا ہے اور میں وہ تمام ارننگ غریبوں اورمسکینوں کی بھلائی کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہوں اگر کوئی بھائی اس کام میں میری مدد کرنا چاہے تو برائے مہربانی رابطہ کرے۔ شکریہ
بلاگ لنک
Do Good Have Good
 
شمشاد

لائبریرین

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

Muhammad Asim اردو محفل میں خوش آمدید۔

پہلے اپنا تعارف تو دیں۔
 
Muhammad Asim

محفلین
یہی کہ آپ کا نام کیا ہے؟ آپ کہاں رہتے ہیں۔
کہاں تک پڑھے ہیں اور کیا دلچسپیاں ہیں، وغیرہ وغیرہ۔

اس سے آپ کو دیگر اراکین کے ساتھ دوستی کرنے میں مدد ملے گی۔
نام میرا یہی ہے جو میں نے لکھا ہوا ہے محمدعاصم اور میں شرقپورشریف کا رہنے والا ہوں۔
 
Top