میری گاڑی

شمشاد

لائبریرین
یہ میری نئی گاڑی ہے TOYOTO COW-ROLLA
یہ جب میں پاکستان میں ہوتا ہوں تو استعمال کرتا ہوں۔ اب چونکہ میں یہاں ہوں تو آتے ہوئے ڈرائیور کو دے آیا ہوں۔ وہ اسے ٹیکسی کے طور پر چلاتا ہے۔ خاصے پیسے کما لیتا ہے۔ :wink:

th_ToyotaCowrolla.jpg
 
Top