میری پسندیدہ موسیقی!

جان نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 30, 2019

  1. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    آج کل تو بگڑی اولاد کے نام سے جانے جا رہے ہیں ٹویٹر پہ.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تبھی پینتیس پنکچر کا جھوٹا الزام لگا کر بعد میں اپنی شرمیلی مسکراہٹ کے ساتھ کہہ دیا گیا کہ وہ تو الیکشن اسٹنٹ تھا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,170
    جب نجم سیٹھی جیسے سینئر صحافی وزیر اعظم عمران خان کی متوقع طلاق کی خبریں چلا کر بعد میں معافی مانگ کر اپنی صحافت جاری رکھ سکتے ہیں تو یہی کام سیاست دان کیوں نہیں کر سکتے؟
     
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    خاص طور پر صادق اور امین سیاست دان!!!!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    12,407
    کمال مہارت!
    جب بھی دیکھی ویڈیو اتنی بار ہی اچھی لگی:in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    280
    کیا ہی خوبصورت سیاسی موسیقی شیئر کی جا رہی ہے احباب کی جانب سے، سن کر آنکھیں بھیگ گئیں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,170
    سیاسی موسیقی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    12,407
     
    • زبردست زبردست × 2
  9. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    280
    ماہی میرا گھر آوے وے شالہ!

     
    • زبردست زبردست × 1
  10. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    280
    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم!

     

اس صفحے کی تشہیر