میری قرآنی عادات

unique

محفلین
تاکہ یہ قرآنی عادات پر مشتمل ایک خوبصورت لڑی بن کر بعد میں آنے والوں کے لئے قرآنی آئینہ اور مشعل راہ ہو
 

گلزار خان

محفلین
سب سے پہلے تو آپ بتائیں تاکہ ہمیں بھی معلوم پڑ؁ کے آپ کس لہاز سے اور کیا بات کر رہے ہیں تاکہ ہم بھی اپنی زندگیوں کو قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں لا کر عمل پیرا ہو سکے ؟
 

unique

محفلین
میری قرآنی عادت نمبر ایک


الذین یومنون بالغیب


وہ لوگ جو بن دیکهے ایمان لائیں

یہ میری بهی قرآنی عادت ہے

آپ بهی اپنی عادات کو قرآن کے آئینے میں دیکهیں
 
Top