میری فوٹو گرافی۔پانی میں عکس

عمر سیف

محفلین
7384800702_ed06333c9a_z.jpg
8244919866_5f6eff1559_c.jpg


پانی کے قطروں کی کچھ تصاویر بنائیں ہیں۔ آپ دوستوں کو دکھانا چاہتا ہوں
زبردست ۔۔۔
پر یہ کیا صرف دو تصاویر ؟؟

کسی نے امجد میانداد بھائی کو ٹیگ کیا ؟؟
 
7384800702_ed06333c9a_z.jpg
8244919866_5f6eff1559_c.jpg


پانی کے قطروں کی کچھ تصاویر بنائیں ہیں۔ آپ دوستوں کو دکھانا چاہتا ہوں


آئے ہائے ہائے، ہائے
مزہ آ گیا جناب تصاویر دیکھ کر، اور میں تو خود میکرو کا دیوانہ ہوں بس ایکویپمنٹس کی وجہ سے محدود ہوں۔
میری طرف سے اتنی عمدہ شاٹس پہ ڈھیروں داد قبول کیجیے۔
مجھے شدت سے آپ کی مزید فوٹو فرافی دیکھنے کا انتظار ہے۔ ٹیگ ضرور کیجیے گا۔
 
بہت عمدہ کوشش۔ محنت جاری رکھیں۔
جناب امجد میانداد, صاحب ملاحظہ فرمائیں۔

زبردست ۔۔۔
پر یہ کیا صرف دو تصاویر ؟؟

کسی نے امجد میانداد بھائی کو ٹیگ کیا ؟؟
میں نے دھاگے کے شروع میں ہی کر دیاتھا لیکن شاید وہ بہت زیادہ مصروف ہیں۔

بہت بہت شکریہ جناب: مصروفیت تو مت پوچھیئے لاہور، ملتان، مظفر گڑھ، راجن پور، لیہ، خیر پور، ٹھٹھہ، گھوٹکی کے دورے کے بیچ میں ہی تھا کہ بچی کی طبعیت کی خرابی کی اطلاع ملی تو پرسوں واپس لوٹنا پڑا۔ لاہور سے بھی ضروری کام کی وجہ سے اسلام آباد آنا پڑ گیا تھا بیچ میں پھر واپس گیا۔ اب اگر بلاوا نہیں آتا تو یہیں ہوں۔کل انٹرنیٹ کا بہت پنگا تھا۔ آج کچھ کچھ وقفوں سے چل رہا ہے گرتا پڑتا۔
دعا کیجیے کچھ گردشِ دوراں کم ہو تو باقاعدہ حاضری دینے کے قابل ہو سکوں :)
 
Top