کنگ فشر ۔ سندھ پاکستان
سید عاطف علی لائبریرین جون 13، 2025 #147 دمام-کچھ غروب آفتاب کے مناظر ڈوبتے سورج! مجھے بھی ساتھ لے کر ڈوب جا ۔
سید عاطف علی لائبریرین جون 13، 2025 #160 ادھر نہ دیکھ ادھر دیکھ اے جوان عزیز بلند زور دروں سے ہوا ہے فوارہ ریاض ۔ پارک میں ایک فوارہ ۔