امن ایمان
محفلین
افففففف میں تھک گئی۔۔۔۔۔۔۔آج جا کے یہ خیال آیا کہ مجھے پہلے ہی اردو محفل پر یہ مسئلہ رکھدینا چاہییے تھا۔۔ایک تو کوئی اچھی سی یو ٹیوب بلاکر سائٹ کا لنک دے دیں۔۔۔مجھے کچھ کا پتہ ہے لیکن وہ گانا ویڈیو مکمل ڈاؤنلود نہیں کرتیں۔۔۔۔۔یا پھر کوئی اور سافٹویر لنک جو آنلائن سانگ سنائے بھی اور download بھی ہو۔۔۔۔میں کوئی دس دن سے ویڈیو پرفارمر کو download کررہی ہوں لیکن downloading میرے پاس مکمل ہوتی ہی نہیں ہے



۔۔میں نے جلدی سے وہ سب کچھ تو کنٹرول پینل سے ان انسٹال کرلیا۔۔۔۔سسٹم ری بوٹ کیا تو پہلے تو بلیک سکرین پر پیغام تھا کہ ونڈوز کی سٹارٹ اپ فائل damage ہوگئی ہیں۔۔۔ونڈوز کی ڈسک ڈالی جائے۔۔۔اب میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ لیپ ٹاپ بھائی دبئی سے لایا ہے اور اس میں لائسنسڈ ونڈوز 7 موجود ہے (سسٹم نے پھر ڈسک مانگی تو مین کہاں سے دوں گی۔۔وہ میرے پاس نہیں ہے)

میں کروم یوز کررہی ہوں۔۔۔یہ ایڈ ان اس مین بھی انسٹال ہوگا۔۔۔؟؟؟؟اور آپ کو تو شکریہ نہیں کہنا نا : )