میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

امن ایمان

محفلین
افففففف میں تھک گئی۔۔۔۔۔۔۔آج جا کے یہ خیال آیا کہ مجھے پہلے ہی اردو محفل پر یہ مسئلہ رکھدینا چاہییے تھا۔۔ایک تو کوئی اچھی سی یو ٹیوب بلاکر سائٹ کا لنک دے دیں۔۔۔مجھے کچھ کا پتہ ہے لیکن وہ گانا ویڈیو مکمل ڈاؤنلود نہیں کرتیں۔۔۔۔۔یا پھر کوئی اور سافٹویر لنک جو آنلائن سانگ سنائے بھی اور download بھی ہو۔۔۔۔میں کوئی دس دن سے ویڈیو پرفارمر کو download کررہی ہوں لیکن downloading میرے پاس مکمل ہوتی ہی نہیں ہے:atwitsend:
 

افلاطون

محفلین
آپ گوگل پہ مطلوبہ گانے یا کلپ کو سرچ کریں عموماً پہلا رزلٹ یوٹیوب کا ہی ہوگا۔ اسے کھولیں(اگرچہ وہ کھلے گا نہیں:):) ) پھر ایڈریس بار میں سے اس کا ایڈریس کاپی کر کے اس سائٹ پہ ڈال دیں اور جس فارمیٹ میں مرضی ڈاؤنلوڈ کریں:cool::cool:

http://www.clipconverter.cc/
 
امن ایمان ۔آپی میں بھی افلاطون بھائی کی بتائی ہوئی سائٹ استعمال کرتا ہوں۔اس سائٹ سے نہ صرف ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے بلکہ ویڈیو کا فارمیٹ بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
میں جو طریقہ استعمال کرتا ہوں
  1. گوگل پر مطلوبہ گانے یا ویڈیو کو سرچ کیا
  2. آنے والے رزلٹ میں ویڈیوز بھی ہوتی ہیں اور ان کا لنک "مین لنک" کے نیچے سبز رنگ میں لکھا ہوتا ہے۔مثلاً گوگل پر ae watan pyare watan لکھ کر سرچ کیا۔رزلٹ میں سے امانت علی خان صاحب کی ویڈیو کے نیچے موجود لنک
    www.youtube.com/watch?v=R35djFTat3g کو کاپی کر لیا
  3. اس سبز رنگ والے لنک کو کاپی کرکے کلپ کنورٹر پر ڈال دیا
  4. جب ویڈیو لوڈ ہوگئی تو اپنی مطلوبہ کوالٹی منتخب کرکے ڈاؤن لوڈ پر کلک کر دیا
 

امن ایمان

محفلین
افلاطون بھائی،محسن بھائی میرا مسئلہ کچھ اور گھمبیر ہوگیا۔۔۔:atwitsend:جب میں نے آپ کی سائٹ والا کنورٹر کھولا تو اس بدتمیز نے بھی پہلے ویڈیو پرفارمر انسٹال کرنے کو کہا۔۔۔رو دھو کے آخر وہ انسٹال ہوہی گیا۔۔۔کتنا وقت کروم سے گوگل کو دوبارہ ڈیفالٹ انجن کرنے میں لگا۔۔۔۔۔پھر کروم کی نیو ٹیب کھولتے ساتھ پہلے سے کھولی گئی سائٹس نظر آجاتی تھیں۔۔وہ گم ہوگئیں۔۔۔اور اسکے ساتھ ہی ایک اور سافت ویر خود ہی انسٹال ہوگیا۔۔۔پی سی پرفارمر۔۔۔جس نے میرا سسٹم سیکن کردیا۔۔۔اب وہ دیکھا رہا ہے کہ 1222 رجسٹری ایرر ہیں۔۔۔میں انہیں فکس کروں یا نہیں۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟پلیززززز کوئی یہ بتا دے۔
اور آگے سنیں:cry2:
ایک گانا گوگل پر سرچ کیا لنک آپ والے مطلب اوپر والے کنورٹر کو دیا تو گانا پھر صرف تھوڑا سا ڈائنلوڈ کرتا ہے۔۔۔اور فائل بھی بےنام ونشان مطلب VLC کا یا میڈیا پلیئر کسی کا بھی آئیکون ساتھ نہیں بنا ہوتا۔
اب میں کیا کروں۔۔؟؟÷؟؟
 

محمدصابر

محفلین
افلاطون بھائی،محسن بھائی میرا مسئلہ کچھ اور گھمبیر ہوگیا۔۔۔ :atwitsend:جب میں نے آپ کی سائٹ والا کنورٹر کھولا تو اس بدتمیز نے بھی پہلے ویڈیو پرفارمر انسٹال کرنے کو کہا۔۔۔ رو دھو کے آخر وہ انسٹال ہوہی گیا۔۔۔ کتنا وقت کروم سے گوگل کو دوبارہ ڈیفالٹ انجن کرنے میں لگا۔۔۔ ۔۔پھر کروم کی نیو ٹیب کھولتے ساتھ پہلے سے کھولی گئی سائٹس نظر آجاتی تھیں۔۔وہ گم ہوگئیں۔۔۔ اور اسکے ساتھ ہی ایک اور سافت ویر خود ہی انسٹال ہوگیا۔۔۔ پی سی پرفارمر۔۔۔ جس نے میرا سسٹم سیکن کردیا۔۔۔ اب وہ دیکھا رہا ہے کہ 1222 رجسٹری ایرر ہیں۔۔۔ میں انہیں فکس کروں یا نہیں۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟پلیززززز کوئی یہ بتا دے۔
اور آگے سنیں:cry2:
ایک گانا گوگل پر سرچ کیا لنک آپ والے مطلب اوپر والے کنورٹر کو دیا تو گانا پھر صرف تھوڑا سا ڈائنلوڈ کرتا ہے۔۔۔ اور فائل بھی بےنام ونشان مطلب VLC کا یا میڈیا پلیئر کسی کا بھی آئیکون ساتھ نہیں بنا ہوتا۔
اب میں کیا کروں۔۔؟؟÷؟؟
بالکل سکین نہیں کریں۔ اور اگر ان انسٹال کر سکتی ہیں تو کر لیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آپی، فوراً سے بیشتر یہ سارے پروگرام ان انسٹال کیجئے قبل اس کے کہ ونڈوز کا کباڑہ ہو جائے۔ جب یہ سب ہو جائے تو پھر بتائیے، پھر میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ سب کام آسان طریقے سے کیسے کرتے ہیں۔ فوراً ابھی یہ سارے پروگرام اڑائیے جو رجسٹری سکینر ہے یا کنورٹر ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
سب سے پہلے تو آپ فری گیٹ یا کوئی اور فری پراکسی استعمال کریں۔ ساری سائٹس کھلیں گی۔ پھر فائر فاکس میں ایک ایڈ آن انسٹال کر لیں جس کا نام ہے فاسٹ وڈیو ڈاؤن لوڈ۔ جب یو ٹیوب پراکسی کی مدد سے کھلے گی تو مطلوبہ وڈیو کو تلاش کر کے چلائیں۔ جب وڈیو چلے تو نیچے دائیں جانب FVD کے نیلے بٹن پر کلک کر کے اسے اتار لیں۔ جب وڈیو ڈاون لوڈ ہو جائے تو اسے آپ آرام سے وی ایل سی پلیئر کی مدد سے چلا سکتی ہیں۔ بائی دی وے، فاسٹ وڈیو ڈاؤن لوڈر اکثر وڈیو سائٹس کو سپورٹ کرتا ہے اور ہر ممکنہ کوالٹی کو ایف ایل وی اور ایم پی 4، دونوں شکل میں اتارنے کی اجازت بھی دیتا ہے۔ وی ایل سی ان دونوں فارمیٹس کو بھی چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے
 
افلاطون بھائی،محسن بھائی میرا مسئلہ کچھ اور گھمبیر ہوگیا۔۔۔ :atwitsend:جب میں نے آپ کی سائٹ والا کنورٹر کھولا تو اس بدتمیز نے بھی پہلے ویڈیو پرفارمر انسٹال کرنے کو کہا۔۔۔ رو دھو کے آخر وہ انسٹال ہوہی گیا۔۔۔ کتنا وقت کروم سے گوگل کو دوبارہ ڈیفالٹ انجن کرنے میں لگا۔۔۔ ۔۔پھر کروم کی نیو ٹیب کھولتے ساتھ پہلے سے کھولی گئی سائٹس نظر آجاتی تھیں۔۔وہ گم ہوگئیں۔۔۔ اور اسکے ساتھ ہی ایک اور سافت ویر خود ہی انسٹال ہوگیا۔۔۔ پی سی پرفارمر۔۔۔ جس نے میرا سسٹم سیکن کردیا۔۔۔ اب وہ دیکھا رہا ہے کہ 1222 رجسٹری ایرر ہیں۔۔۔ میں انہیں فکس کروں یا نہیں۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟پلیززززز کوئی یہ بتا دے۔
اور آگے سنیں:cry2:
ایک گانا گوگل پر سرچ کیا لنک آپ والے مطلب اوپر والے کنورٹر کو دیا تو گانا پھر صرف تھوڑا سا ڈائنلوڈ کرتا ہے۔۔۔ اور فائل بھی بےنام ونشان مطلب VLC کا یا میڈیا پلیئر کسی کا بھی آئیکون ساتھ نہیں بنا ہوتا۔
اب میں کیا کروں۔۔؟؟÷؟؟
سب سے پہلے تو آپ وہ سافٹ وئیر جو انسٹال کیے ہیں انہیں ان انسٹال کر دیں۔فوراً سے پیشتر:hurryup:
ویسے یہ بات ذرا حیران کن ہے کہ مجھے تو کلپ کنورٹر نے کبھی کوئی سافٹ وئیر انسٹال کرنے کو نہیں کہا:confused:
 
امن ایمان ۔آپی ذرا یہ سکرین شاٹز ملاحظہ کیجیے گا۔

ویڈیو کے لنک کو کاپی کرکے کلپ کنورٹر میں پیسٹ کرکے "کنٹی نیو" پر کلک کیا۔
Screenshot.png

مطلوبہ ویڈیو کوالٹی سلیکٹ کرکے "سٹارٹ" پر کلک کیا
Screenshot-1.png

اگلی ونڈو میں "ڈاؤن لوڈ" پر رائٹ کلک کرکے "سیو لنک ایز" پر کلک کیا
Screenshot-3.png

ویڈیو ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو گئی
Screenshot-4.png
 

امن ایمان

محفلین
افففففف

شکر ہے میں تو مزے سے فرحت کا انٹرویو پڑھ رہی تھی جاتے جاتے اطلاعات میں اس پوسٹ پر جواب نظر آئے۔۔۔میرا سسٹم مرتے مرتے بچ گیا :sad2:۔۔میں نے جلدی سے وہ سب کچھ تو کنٹرول پینل سے ان انسٹال کرلیا۔۔۔۔سسٹم ری بوٹ کیا تو پہلے تو بلیک سکرین پر پیغام تھا کہ ونڈوز کی سٹارٹ اپ فائل damage ہوگئی ہیں۔۔۔ونڈوز کی ڈسک ڈالی جائے۔۔۔اب میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ لیپ ٹاپ بھائی دبئی سے لایا ہے اور اس میں لائسنسڈ ونڈوز 7 موجود ہے (سسٹم نے پھر ڈسک مانگی تو مین کہاں سے دوں گی۔۔وہ میرے پاس نہیں ہے):cry2: پھر بند کرکے چلایا تو نیچے ایک آپشن نارمل ونڈوز سٹارٹ کا بھی تھا اسے سلیکیٹ کیا تو کچھ دیر بعد لیپ ٹاپ چل پڑا۔۔۔اب دوبارہ بند کیا تو کیا پھر چلے گا۔۔؟؟؟:crying3:
 
افففففف

شکر ہے میں تو مزے سے فرحت کا انٹرویو پڑھ رہی تھی جاتے جاتے اطلاعات میں اس پوسٹ پر جواب نظر آئے۔۔۔ میرا سسٹم مرتے مرتے بچ گیا :sad2:۔۔میں نے جلدی سے وہ سب کچھ تو کنٹرول پینل سے ان انسٹال کرلیا۔۔۔ ۔سسٹم ری بوٹ کیا تو پہلے تو بلیک سکرین پر پیغام تھا کہ ونڈوز کی سٹارٹ اپ فائل damage ہوگئی ہیں۔۔۔ ونڈوز کی ڈسک ڈالی جائے۔۔۔ اب میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ لیپ ٹاپ بھائی دبئی سے لایا ہے اور اس میں لائسنسڈ ونڈوز 7 موجود ہے (سسٹم نے پھر ڈسک مانگی تو مین کہاں سے دوں گی۔۔وہ میرے پاس نہیں ہے):cry2: پھر بند کرکے چلایا تو نیچے ایک آپشن نارمل ونڈوز سٹارٹ کا بھی تھا اسے سلیکیٹ کیا تو کچھ دیر بعد لیپ ٹاپ چل پڑا۔۔۔ اب دوبارہ بند کیا تو کیا پھر چلے گا۔۔؟؟؟:crying3:
ایک دفعہ چل پڑا تو پھر ضرور چلے گا:fingerscrossed:
 

امن ایمان

محفلین
محسن ایک تو پہلے آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔اور میرے پاس کنورٹر کا لاسٹ اسٹیپ جس مین فائل سیو ایز۔۔وہ آپشن نہیں آیا۔۔۔میں نے جیسے ہی اس کنورٹر سائٹ کو کھولا تو وہ ساتھ ہی ویڈیو پرفارمر کو پہلے ڈائنلوڈ کرنے کا کہہ رہا تھا۔۔۔اس پرفارمر سے میں پچھلے چار دن سے جان چھوڑا رہی تھی۔۔۔جس گانے جس سائٹ کو کھولو۔۔۔پہلے یہ پیغام کہ ویڈیو پرفارمر ڈائنلوڈ کیا جائے۔۔۔۔آج سوچا اس منحوس کو انسٹال کر ہی لوں تو یہ سب ہوگیا۔۔۔۔افف شکر ہے اب جا کر میرے حواس کچھ بحال ہوئے ہیں۔۔۔۔مجھے اور کوئی فکر نہیں ہوتی بس اپنا ڈیٹا لاس کی سب سے زیادہ ٹینشن ایسی سچوئشن میں ہوجاتی ہے۔
 

امن ایمان

محفلین
منصور بھائی ابھی تو نو گانا شانا۔۔۔۔۔۔۔:blushing: میں کروم یوز کررہی ہوں۔۔۔یہ ایڈ ان اس مین بھی انسٹال ہوگا۔۔۔؟؟؟؟اور آپ کو تو شکریہ نہیں کہنا نا : )
 
محسن ایک تو پہلے آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ اور میرے پاس کنورٹر کا لاسٹ اسٹیپ جس مین فائل سیو ایز۔۔وہ آپشن نہیں آیا۔۔۔ میں نے جیسے ہی اس کنورٹر سائٹ کو کھولا تو وہ ساتھ ہی ویڈیو پرفارمر کو پہلے ڈائنلوڈ کرنے کا کہہ رہا تھا۔۔۔ اس پرفارمر سے میں پچھلے چار دن سے جان چھوڑا رہی تھی۔۔۔ جس گانے جس سائٹ کو کھولو۔۔۔ پہلے یہ پیغام کہ ویڈیو پرفارمر ڈائنلوڈ کیا جائے۔۔۔ ۔آج سوچا اس منحوس کو انسٹال کر ہی لوں تو یہ سب ہوگیا۔۔۔ ۔افف شکر ہے اب جا کر میرے حواس کچھ بحال ہوئے ہیں۔۔۔ ۔مجھے اور کوئی فکر نہیں ہوتی بس اپنا ڈیٹا لاس کی سب سے زیادہ ٹینشن ایسی سچوئشن میں ہوجاتی ہے۔
ڈاؤن لوڈ کے بٹن پررائٹ کلک کرنے پر تو آنا چاہیے:confused:
میں اس سائٹ پر ونڈوز سے ہی رجسٹر ہوا تھا۔اس وقت تو ایسی کوئی زبردستی نہیں کی گئی تھی کہ یہ پہلے انسٹال کرو یا وہ:)
 
Top