میری آنکھیں ،گرے ،

تیشہ

محفلین
thsssss.gif

ہاں ناں ، اب دیکھو لوگ تو بدلنے میں اک پل بھی نہیں لگاتے ۔ میں نے تو صرف ابھی اپنی آنکھیں بدلی ہیں ۔۔
hehe.gif
اب مجھ سے ملو گے تو میری آنکھیں بدلی ہوئی دیکھو گے ،
hehe.gif

شاپنگ ہوگئی کہ نہیں ؟ میں نے سنا ہے کہ محب بھی آرہا ہیں آپکے ہاں ؟
 
حسن علوی

باجو انکا پروگرام تو ھے مگر یہ اندر کی خبر کس نے دی آپکو؟:confused::)

اور آپ نے تو ملنے سے پہلے ہی آنکھیں بدل لیں، ملیں گی تو پہچانیں گی ہی نہیں:rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
ابھی تو اور بھی کافی دن آپ نے محروم روہنا ہے گانے سے باجو۔۔۔ ان دنوں صرف گنگنالیا کریں۔ ;)

02wishper.gif

آج ہی تعریف سنی ہے اپنی آواز کی :music:
zzzbbbbnnnn.gif
اور مزے کی بات یہ کہ جس نے تعریف کی اسکا کہنا ہے آپ گانا گایا کریں :music:
ُ میں نے کہا یہ میں شوقیہ گا مر ہی لیتی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif

یہ نہیں پتا اُسے کہ جب میں گاتی ہوں تو ہمسائے :mad: ڈنڈے بجانے لگ جاتے ہیں :music:
خیر ، :hatoff: میری آواز کے فین میں بڑھتا ہوا اضافہ :music: لگتا ہے تعریفیں سن سن کر اب مجھے گانا سیکھینا ہی پڑے گا
zzzbbbbnnnn.gif

8)8) یہ دیکھو ایک چھوٹا سا ثبوت :mrgreen:

,,,,one thing i wana say u seriously,,,u got realy beautifull voice,,really innocent same as like child

:music:
zzzbbbbnnnn.gif
 
ہاہاہا۔۔۔ ویری گڈ۔ اب تو یقین آگیا ہوگا کہ آواز واقعی خوبصورت ہے اس لیے سنجیدگی سے اس کی طرف توجہ کریں۔ :) ہمسائے تو جلن کی وجہ سے چینختے ہوں گے کہ ہماری آواز اتنی اچھی نہیں تو کسی اور کی کیوں ہے۔۔۔۔ ;) اب کے چینخیں تو ان کو بولیں، آجاؤ تم لوگوں کو بھی سکھادوں۔ :lll:
 
طالوت

محفلین
کتنا فالتو وقت ہے آپ لوگوں کے پاس ؟ ؟‌ ؟ اور میرے پاس بھی جس نے تقریبا نصف پیغامات پڑھے / دیکھے
اور خواتین کی زندگی ، دیکھنے دکھانے کے گرد ہی کیوں گھومتی ہے میرا مطلب فیشن ویشن
وسلام
 
تیشہ

محفلین
کتنا فالتو وقت ہے آپ لوگوں کے پاس ؟ ؟‌ ؟ اور میرے پاس بھی جس نے تقریبا نصف پیغامات پڑھے / دیکھے
اور خواتین کی زندگی ، دیکھنے دکھانے کے گرد ہی کیوں گھومتی ہے میرا مطلب فیشن ویشن
وسلام

ظاہر ہے خواتین کی زندگی ہے ، فیشن کے ہی گرد زیادہ گھومے گی ۔ :music:
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہا۔۔۔ ویری گڈ۔ اب تو یقین آگیا ہوگا کہ آواز واقعی خوبصورت ہے اس لیے سنجیدگی سے اس کی طرف توجہ کریں۔ :) ہمسائے تو جلن کی وجہ سے چینختے ہوں گے کہ ہماری آواز اتنی اچھی نہیں تو کسی اور کی کیوں ہے۔۔۔۔ ;) اب کے چینخیں تو ان کو بولیں، آجاؤ تم لوگوں کو بھی سکھادوں۔ :lll:

zzzbbbbnnnn.gif

خیر ، یقین تو مجھے ہے ہی اتنی تعریفیں سنتی ہوں کہ اب عادت سی ہوگئی ہے :music:
ہمسائوں کی آجکل موج ہی موج تھی کہ میں گھر میں ہی نہیں رہی تھی سو سکون آیا ہوگا
zzzbbbbnnnn.gif
اور اب میرا روزہ ہوتا ہے اور حلق سے آواز نہیں نکلتی :music:
 
تیشہ

محفلین
باجو سوٹ کر رہے لینس آپ پر ۔۔ اچھے لگ رہے ہیں ۔۔:) اور لگانا اتارنا تو واقعی مشکل ہے۔۔ لیکن دو تین دفعہ لگا کے سمجھ آ ہی جاتا ہے ۔۔

zczcz.gif
سارہ ، اسُ ایک دن کے بعد قسم ہے جو مجھ سے لگے ہو لینس دوبارہ ، :( بہت بہت بہت بار ٹرائی کیا مگر مجھ سے لگتے ہی نہیں ۔ :blush: یہ اپن کے بس کی بات ہی نہیں
mood-emoticons-smileys12.gif
پھر ایک دن غصے سے میں نے وہ ڈبا ہی پھینک ڈالا ہے تنگ آکر ۔
 
طالوت

محفلین
ظاہر ہے خواتین کی زندگی ہے ، فیشن کے ہی گرد زیادہ گھومے گی ۔ :music:

یہ خوب کلیہ نکالا ہے آپ نے کہ خواتین کی زندگی ہے فیشن کے گرد ہی زیادہ گھومے گی ۔۔۔۔ اس کلیے کی موجد بھی خاتون ، عمل پیراخواتین ، ورنہ کوئی بھی ُسوج بُھوج رکھنے والا اسے آسانی سے نہیں مانے گا :|
 
طالوت

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

خیر ، یقین تو مجھے ہے ہی اتنی تعریفیں سنتی ہوں کہ اب عادت سی ہوگئی ہے :music:
ہمسائوں کی آجکل موج ہی موج تھی کہ میں گھر میں ہی نہیں رہی تھی سو سکون آیا ہوگا
zzzbbbbnnnn.gif
اور اب میرا روزہ ہوتا ہے اور حلق سے آواز نہیں نکلتی :music:
ہمسائے تو دعا گو ہوں گے کہ سارا سال ہی رمضان ہو اور بوچھی روزے رکھیں :)
 
طالوت

محفلین
بوچھی ہے تو ذاتی سا سوال لیکن ذرا دلچسپ ہے تو پوچھ رہا ہوں باقی "اللہ خیر" ۔۔۔ جب پاکستان سے اٹلی (غالبا آپ وہیں ہیں) گئیں تھیں تو یہ امیگریشن والوں کو تو بڑی گھمن پھیریاں دی ہونگی ، یا اس وقت گجرات دی سادہ سی بیوقوف کڑیوں میں شمار ہوتا تھا ، کیونکہ امیگریشن والوں کے ساتھ جو "سلوک" ہم کرتے ہیں اس کے اکثر قصے سننے کو ملتے ہیں اور ہنس ہنس کے برا حال ہوتا ہے۔۔۔
اور بی بی یہاں ہم بھی آپ کے ہمسائے ہیں پر کتھوں یہاں کونسا سرکار نے کوئی ایکشن لینا ہے ہمسایوں کو تنگ کرنے کے جرم میں ، ہم بھی سیدھے وہیں رہتے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہو اور قنون حکمران ہو ادھر کا تو اللہ ہی حافظ

طالوت میں پاکستان سے اٹلی کبھی گئی ہی نہیں ۔ :confused: پاکستان سے امریکہ تک کا سفر رہا ہے میرا تو ،
مجھے تو اب پاکستان کی امیگریشن چھوڑے ہوئے بھی دس ، گیارہ سال ہونے کو آئے ہیں ،نہیں معلوم کونسی گھمن پھیری ، اور رہی بات میری :music: تو میں آج بھی شکل سے ویسی ہی مصعوم ہوں جیسی پہلے تھی :blush: ، :hatoff: سادہ تو میں ہوں ہی :music: اس میں کیا شک ہے ۔
اسلئے مجھے تو آپکا یہ سوال ہی سمجھ نہیں آسکا ۔ :music:
 
طالوت

محفلین
شاید کہیں اٹلی اور آپ کا ذکر ساتھ ساتھ ہوا تو ہم نے اپنی عقل کے بدھو گھوڑے دوڑا کر اخذ کر لیا کہ خاتون کا تعلق اٹلی سے ہے اور ویسے بھی گجرات والوں نے کوئی ملک چھوڑا ہے ؟:)

( جتھے ویکھو اوتھے ای مَل مار کے بیٹھے نے)
وسلام
 
Top