میری آنکھیں ،گرے ،

تیشہ

محفلین
شاید کہیں اٹلی اور آپ کا ذکر ساتھ ساتھ ہوا تو ہم نے اپنی عقل کے بدھو گھوڑے دوڑا کر اخذ کر لیا کہ خاتون کا تعلق اٹلی سے ہے اور ویسے بھی گجرات والوں نے کوئی ملک چھوڑا ہے ؟:)

( جتھے ویکھو اوتھے ای مَل مار کے بیٹھے نے)
وسلام




میرا ذکر تو فن لینڈ،سوئیزرلینڈ، ڈنمارک ، اور کئی ملکوں میں ہوتا ہی رہتا ہے تو مطلب میں فن ِلینڈ کی یا اٹلی کی رہنے والی ہوں :confused: :music: ، بندہ پوچھ ہی لیتا ہے کہ آپ کہاں ہیں ،اس سے پہلے کہ عقل کے بدھو گھوڑے دوڑائے جائے ۔ :grin:
اینیوے ، :hatoff:
 

طالوت

محفلین
عقل کے بدھو گھوڑے نہ دوڑائیں گے تو عقل کیسے آئے گی ؟‌ ؟ ؟ جب آپ نے پہلی دفعہ قصد کیا ولایت کا تو کیا آپ نے عقل کے گھوڑے نہیں دوڑائے تھے ؟؟
یا صرف بولائی بولائی ہی پھرتی رہیں:)
وسلام
 

تیشہ

محفلین
عقل کے بدھو گھوڑے نہ دوڑائیں گے تو عقل کیسے آئے گی ؟‌ ؟ ؟ جب آپ نے پہلی دفعہ قصد کیا ولایت کا تو کیا آپ نے عقل کے گھوڑے نہیں دوڑائے تھے ؟؟
یا صرف بولائی بولائی ہی پھرتی رہیں:)
وسلام



میں کدھر سے عقل کے گھوڑے دوڑاتی ۔؟ عقل ہوتی تو گھوڑے بھی دوڑنے کو ہوتے ۔ :music:
بولائی بولائی تو نہیں پھری ۔ میں تو بڑے آرام سکون سے پھرتی رہی ہوں ۔ ایسا کیا تھا جسکو لے کر میں بولائی پھرتی ۔ :hatoff:
 

طالوت

محفلین
اگرچہ بات آسانی سے ہضم ہونے والی نہیں لیکن آپکے "جلال" سے بچنے کے لیئے تسلیم کرنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی اللہ خیر
وسلام
 

سارہ خان

محفلین
zczcz.gif
سارہ ، اسُ ایک دن کے بعد قسم ہے جو مجھ سے لگے ہو لینس دوبارہ ، :( بہت بہت بہت بار ٹرائی کیا مگر مجھ سے لگتے ہی نہیں ۔ :blush: یہ اپن کے بس کی بات ہی نہیں
mood-emoticons-smileys12.gif
پھر ایک دن غصے سے میں نے وہ ڈبا ہی پھینک ڈالا ہے تنگ آکر ۔

اوو باجو ۔۔ آپ فون پر تو ذکر کرتیں ۔۔ میں آپ کو ٹرک بتاتی لینس لگانے کی ۔۔ اتنے مشکل تو نہیں ۔۔ :confused: اور ڈبہ کہاں پھینک دیا آپ نے ۔۔اس سے اچھا کسی کو گفٹ ہی دے دیتیں ۔۔وہ ہی اپنا شوق پورا کر لیتا۔۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
آپ اتنی غضبناک خاتون ( اوھ معاف کیجیئے گا لڑکی) لگتی تو نہیں، پر کی پتہ؟




ہاں دیکھا ناں :grin: آپکو نہیں لگتی ناں :hatoff: تو ہوں بھی نہیں :music:
یہ تو جو مجھ سے ڈرتے ہیں ، انکے دل میں چور ہوتا ہے کہ کہیں ہم سے کچھ ایسا ہو نا جائے ۔ کہیں اسکے غصبناک غصے کا شکار ہم نہ بن جائے :music: ۔ :grin:
حالنکہ دیکھا جائے تو میرے غصے کا غضبناک غصے کا شکار ، یہاں چند گنتی کے ہی لوگ ہوئے ہونگے :hatoff: وہ بھی اس وجہ سے کہ کوئی نا کوئی بات ، کوئی نا کوئی حرکت تو انکی ایسی رہی ہی ہوگی تبھی ناں :hatoff:
:grin:
 

ایم اے راجا

محفلین
شکر ہے ہم بچ گئے، سو بھاگ لیتے ہیں کہ کہیں ہم بھی ایسی کوئی بات نہ کرڈالیں یا منہ نگوڑے سے نکل جائے جو آپ کے غضب کو دعوت دینے کا سبب بن جائے۔
 

تیشہ

محفلین
اوو باجو ۔۔ آپ فون پر تو ذکر کرتیں ۔۔ میں آپ کو ٹرک بتاتی لینس لگانے کی ۔۔ اتنے مشکل تو نہیں ۔۔ :confused: اور ڈبہ کہاں پھینک دیا آپ نے ۔۔اس سے اچھا کسی کو گفٹ ہی دے دیتیں ۔۔وہ ہی اپنا شوق پورا کر لیتا۔۔:grin:


:blush:

کہاں سارہ۔ :( میں نے بہت کوشش کی مگر ناکام رہی ۔ اور اسکے علاوہ جب بھی کبھی انکو لگانے بیٹھی ہوں صبح سے شام ہونے کو آجاتی ہے ۔ تو فائدہ کیا :confused: صبح کی لگی شام کو جاکر ایک آنکھ میں لگے بھی تو کس کام کا :confused: ، اسلئے تنگ آکر لگانے کی کوشیش ہی چھوڑی ، اور ڈبی اپنے ہی کمرے میں پھینکی تھی جو بعد میں اٹھا کر شلف پے رکھ چھوڑی ہے ۔ اب بھلا یہاں کس کو دوں جو اپنا شوق پورا کرے ۔
:confused:
 

طالوت

محفلین
یہ تو جو مجھ سے ڈرتے ہیں ، انکے دل میں چور ہوتا ہے کہ کہیں ہم سے کچھ ایسا ہو نا جائے ۔ کہیں اسکے غصبناک غصے کا شکار ہم نہ بن جائے :grin:
ڈرنے اور عزت کرنے میں فرق ضرور ملحوظ رکھیئے گا :hatoff: ایسا نہ ہو کہ ایسی باتیں سن کر ہمارے دل میں بھی کہیں چور آ کر بیٹھ جائے:) اور چور کی داڑھی میں تنکا تو عام سی بات ہے :blush:
وسلام
 
Top