میری آنکھوں سے دیکھو۔۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
فیصل عظیم کا شعری مجموعہ۔
یہ فیصل عظیم محفل کےنہیں، امریکہ کے شاعر ہیں، بلکہ اپنے فیصل عظیم (اردو سہنٹر والے) پر مجھے ان کا ہی شک ہوا تھا۔
فیصل عظیم کیلی فورنیا میں مقیم ہیں اور ایک اور مشہور شاعر شبنم رومانی کے صاحب زادے ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اعجاز صاحب آپ نے اچھا کیا کہ وضاحت کر دی وگرنہ میں بھی یہی سمجھا تھا کہ فیصل عظیم صاحب ہماری محفل والے فیصل عظیم ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
فرزانہ نیناں نے اس کتاب پر اپنا تبصرہ لائبریری کے ہی موضوع میں دے دیا ہے۔ میں اسے یہاں منتقل نہیں کر سکا۔ منتظمین ذرا دخل دیں۔
 
Top