میرا ڈونا برازیل کا ترانہ گاتے ہوئے۔۔

نبیل

تکنیکی معاون
یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ یہ تو ایسے ہی ہوگا جیسے عمران خان بھارت کا قومی ترانہ گا رہا ہو۔ لیکن اس ویڈیو میں تو میراڈونا برازیل کی فٹ‌بال ٹیم کی ٹی شرٹ‌ پہنے ہوئے رونالڈو اور دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ کھڑا برازل کا قومی ترانہ پڑھنے نظر آ رہا ہے۔

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=ID04Mb7-mTk&search=maradona[/youtube]

زیادہ حیران نہ ہوں۔۔ یہ محض ایک مشروب کا اشتہار ہے اور اس میں کام کرنے کے میراڈونا کو 350,000 ڈالر ملے ہیں۔ البتہ بعد میں ارجنٹائن کے میڈیا نے اس اشتہار کی وجہ سے میرا ڈونا کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور اسے اپنا جذبہ حب الوطنی فراموش کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خود میرا ڈونا اس کی تلافی کے لیے حالیہ ورلڈکپ میں ارجنٹائن کے ہر میچ میں چیر لیڈر بنا نظر آتا ہے اور تمام وقت اچھل کود میں لگا رہتا ہے۔
 
Top