میرا ڈومین کہاں گیا؟

الف عین

لائبریرین
میں نے وہاب کے دئے روابط میں سے hostfree4life.com میں ایک مکمل ڈومین (سب ڈومین نہیں) بُک کیا تھا۔
www.samt.org
لیکن اتنے دن سے یہ مشکل رہی کہ اس کی لاگ ان میں میں اس کے فائل منیجر تک تو پہنچتا تھا لیکن وہاں محض ایک خالی صفحہ کھل رہا تھا۔ ایف ٹی پی منیجر کے ٹائٹل ٹیگ کا۔ اور کچھ نہیں۔ میں نے ایف ٹی پی لاگ ان کی کوشش کی، اس کے علاوہ ان کی سپورٹ فورم میں بھی لاگ ان کی کوشش کی لیکن یہ کوئ لاگ ان قبول نہیں کر رہا۔ جب کہ اس نے مجھے ای میل میں کوئ یوزر نیم نہیں دیاگیا ہے، لاگ ان کے لئے محض www.samt.org لینے کا مشورہ تھا لیکن اس سے اکاؤنٹ منیجر میں تو لاگ ان ہو پا رہا ہوں لیکن دوسرے مقامات میں نہیں۔
اور سب سے مزے کی بات یہ جب میں نے محض www.samt.org
براؤزر میں کھولنا چاہا تو یہ ڈومین پہلے سے ہی موجود ہے کسی اور سائٹ کا!!!!!
 
Top