وارث صاحب کے لیئے اس طرح مت بولیں۔ میں دلبرداشتہ ہو رہا ہوں۔ مہربانی کر کے جملے کی تدوین کریں۔۔ بڑی مہربانی ہوگی۔ آپ میر تقی میر یا غالب نہیں پر میرے پسندیدہ شعراء میں سے ہیں۔۔ اور میں اپنے پسندیدہ شعراء کرام کے بارے میں کچھ غلط لفظ سنتا ہوں تو دل خراب ہوجاتا ہے۔۔۔ یہ بات میں دل سے کہہ رہا ہوں۔۔
نظر آتا ہے ہر جمال میں وُہ
اس میں میرا تو کچھ کمال نہیں