میرا پسندیدہ شاعر

آپ کا پسندیدہ شاعر کون ہے ؟


  • Total voters
    18

سیما علی

لائبریرین
وارث صاحب کے لیئے اس طرح مت بولیں۔ میں دلبرداشتہ ہو رہا ہوں۔ مہربانی کر کے جملے کی تدوین کریں۔۔ بڑی مہربانی ہوگی۔ آپ میر تقی میر یا غالب نہیں پر میرے پسندیدہ شعراء میں سے ہیں۔۔ اور میں اپنے پسندیدہ شعراء کرام کے بارے میں کچھ غلط لفظ سنتا ہوں تو دل خراب ہوجاتا ہے۔۔۔ یہ بات میں دل سے کہہ رہا ہوں۔۔
نظر آتا ہے ہر جمال میں وُہ
اس میں میرا تو کچھ کمال نہیں
سچ کہا وارث میاں ایسے ہی ہر دل عزیز تھے
پروردگار
درجات بلند فرمائے
جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے آمین
 
Top