میرا ٹوئٹر اکاونٹ

عثمان

محفلین
آپ دوسروں کی گفتگو میں دخل دیتے ہیں اس پر ستم کہ بات کرنے کے آداب سے نابلد ہیں مجھے حیرت ہے آپ اب تک معطل نہیں ہوئے حالانکہ آپ کی اچھل کود سب سے زیادہ ہے ۔
دراصل یہ محفل میں نمونے کے طور پر موجود ہیں۔ تا کہ دوسروں کو یاد دہانی رہے کہ اگر ایسی حرکتیں کرو گے تو معطل ہو جاو گے۔ :)
 
ہم چلے دشمن جلے :D
 
( 21 ) لوگو! اپنے پروردگار کی عبات کرو جس نے تم کو اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا تاکہ تم (اس کے عذاب سے) بچو
 
زیک

مسافر
یہاں اپنا ہر ٹویٹ پوسٹ کرنے کا ارادہ ہے؟ کیفیت نامہ اسی قسم کی پوسٹنگ کے لئے ہے
 
Top