ابوشامل نے کہا:شکریہ شمشاد صاحب! ویسے یہ کارنامہ ہمارے خاور بلال صاحب کا ہے۔
امن ایمان نے کہا:![]()
شمشاد چاء آپ پلیزز فون نہ کیجیے گا۔۔۔وہ آنلائن ہوں گے تو یہ پیغام دیکھ لیں گے۔۔۔۔مجھے کوئی جلدی نہیں ہے۔۔۔اب تو سچ مچ شرمندگی سی ہورہی ہے۔![]()
آپ نے شکریہ کہنے سے بھی منع کردیا۔۔: (