تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

ظفر احمد

محفلین
باجو میں پہلے ہی کہ چکا تھا کہ یہ مشورہ صرف اپنے خرچے پر ہس صحیح ہوگا۔ پرایا ما ل راس نہیں آتا۔ کہیں آپ کی تبیعت نہ خراب ہو جائے۔ اسی لئے میں بھیج نہیں سکتا ۔ کیوں کہ ہم محفل کے دوستوں کو آپ کی زیادہ ضرورت ہے۔ کیوں باجو بہنا!
 
Top