میرا جوتا

یوسف-2

محفلین
4265.gif

حوالہ: روزنامہ جنگ کراچی صفحہ اول
13 جنوری 2012 ء
 
ارے اسپر تو الگ لکھا جارہا ہے۔

میرا خیال ہے کہ اتنے مہنگے جوتے پہننا بھی اصراف کے زمرے میں اتا ہے۔

میرا دوسرا خیال ہے کہ قادری کا مطلب یہ تھا کہ وہ بک نہیں سکتا۔ مطلب اسکو کوئی مجبور نہیں کرسکتا پیسے سے۔
 

یوسف-2

محفلین
میرا تیسرا خیال ہے کہ قادری صاحب اپنے ” 40لاکھ عقیدتمندوں“ کو بالواسطہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ساری کائنات کے خزانے اور سرمایہ جمع کرکے میرا یہ جوتا خریدنے کی کوشش تو کرو، شاید میں راضی ہو ہی جاؤں :p
 
Top