تعارف میرا تعارف

لاریب مرزا

محفلین
یہاں مجھے آپکی مدد کی ضرورت ہے
آپ بھی ایک طرح سے مدد ہی کر رہے ہیں نا.. :) وہ تو ہمیں ذرا زیادہ شوق ہے آثارِ قدیمہ دیکھنے کا تو ہم تھوڑے جذباتی ہو گئے تھے۔ :)
آثارِ قدیمہ کی آگاہی کے لیے آپ نمائش کا اہتمام کر سکتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ مختلف قریبی سکولز کے طلبہ کا دورہ کروا سکتے ہیں۔ اور بھی کئی طریقے ہوتے ہیں پبلسٹی کے :)
 
King Riaz

سکولز کو تو ہم ہر سال اپریل اور مئی میں پورے صوبے میں مطالعاتی دورے کرواتے ہیں اس بارے کچھ انٹریشنل سطح کا کام کرنے کا ارادہ ہے
 
فاخر رضا

محفلین
ایک اور لڑی کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ بات ممکن ہے کہ آپ پاکستان اور پاکستان سے باہر کے لوگوں کے لئے ایک آثار قدیمہ گائیڈ مرتب کریں. ساتھ ہی اس میں یہ بھی بتائیں کہ وہاں کیسے پہنچا جائےاور کہاں رہا جائے. اس طرح نہ صرف آثار قدیمہ بلکہ آپ موجودہ پاکستان کی بھی مدد کرسکتے ہیں.
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
 
لاریب مرزا

محفلین
سکولز کو تو ہم ہر سال اپریل اور مئی میں پورے صوبے میں مطالعاتی دورے کرواتے ہیں اس بارے کچھ انٹریشنل سطح کا کام کرنے کا ارادہ ہے
یہ تو بہت اچھا ہے کہ آپ عالمی سطح پر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ہمارا یہ خیال ہے کہ پہلے ملکی سطح پر لوگوں کو آگاہی دیں.. ملک کے لوگ یہ قیمتی اثاثہ دیکھنے اور اس کے بارے میں جاننے سے کیوں محروم رہیں؟؟ اپنے صوبے میں تو آپ کام کر رہے ہیں۔ کیا دوسرے صوبوں میں بھی ایسا کچھ آرگنائز کرایا آپ نے؟؟
 
خوش آمدید۔ ۔ ۔
تخت بھائی کے آثار قدیمہ دکھانے کا ایک صاحب نے وعدہ کیا تھا وہ وعدہ خود آثار قدیمہ ہو گیا ہے۔
کچھ فضائل بتائیں تاکہ کچھ تحریک ہو تخت بھائی دیکھنے کی۔
 
King Riaz

محفلین
یہ تو بہت اچھا ہے کہ آپ عالمی سطح پر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ہمارا یہ خیال ہے کہ پہلے ملکی سطح پر لوگوں کو آگاہی دیں.. ملک کے لوگ یہ قیمتی اثاثہ دیکھنے اور اس کے بارے میں جاننے سے کیوں محروم رہیں؟؟ اپنے صوبے میں تو آپ کام کر رہے ہیں۔ کیا دوسرے صوبوں میں بھی ایسا کچھ آرگنائز کرایا آپ نے؟؟
ہر صوبے کا میں اپنا محکمہ ہوتا ہے پنجاب کے آرکیالوجی والے اکثر کرواتے ہیں کانفرنسز وغیرہ
 
Top