تعارف میرا تعارف

آپ شاید درست کوڈ شامل نہیں کر رہے۔ تصویر اپلوڈ ہونے کے بعد چار مختلف کوڈز آپ کو دکھائی دیں گے:
HTML for Websites
IMG Code for Forums & Message Boards
URL for E-Mail & IM
Direct Link for Layouts

آپ چیک کیجیے کہ آپ مندرجہ بالا مذکور میں سے کونسا کوڈ شامل کر رہے ہیں۔ ظاہرا آپ Direct Link for Layouts والا کوڈ شامل کر رہے ہیں۔ اب آپ IMG Code for Forums & Message Boards شامل کر کے دیکھیے۔
بیحد شکریہ بہن جزاک اللہ
اللہ آپکو خوش رکھے شاد رہیں آباد رہیں آمین
 

رحمن ملک

محفلین
محفل پر خوش آمدید۔ آپ تو ہمارے ہم نام نکلے۔ :)


کوشش تو بڑی کی ہے، لیکن کوئی مرید بننے کو تیار ہی نہیں ہوتا۔ :p
اسلام و علیکم شاہ جی ؛ شاہ جی مرید بنانا بھی ایک فن ہے، اور لگتا ہے کہ آپ اس فن سے نابلد ہیں۔تھوڑے دن کسی دنیا دار ''بابے '' کی خدمت میں حاضری دیں ،آپ اس فن سے کماحقہ واقفیت حاصل کر لیں گئے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
900dfq.jpg
[/IMG]
900dfq.jpg

خوبصورت
بہت سرسبز گاؤں ہے۔
 
و علیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
اردو محفل کا علم کس طرح ہوا آپ کو؟
کتنی اور کس طرح فراغت مل جاتی ہے، زمینداری میں ذمہ داریاں کم ہوتی ہیں یا کچھ اور وجہ سے؟
اردو محفل کا علم کافی عرصے سے ہے۔ وہ ایسے کہ میں نے کبھی بھی کوئی چیز تلاش کرنی چاہی گوگل پہ تو سب سے پہلے اردو محفل کا لنک آجاتا۔ تو مجھے بہت پسند آئی یہ محفل۔
زمینداری میں بہت ذمہ داریاں ہوتی ہیں، جیسے ایک بچے کی پرورش کی جاتی ہے ایسے ہی فصلوں کی پرورش کرتے ہیں ہم تاکہ ملک کے نامناسب حالات میں ہم اپنا گزارا اچھے طریقے سے کر سکیں۔ اور الحمداللہ ہم اس میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔
رہی بات فراغت کی تو فصلوں کا کام مسلسل نہیں ہوتا مطلب دو دن کام ہو تو دو چار دن آرام کے۔ اس لئے وقت مل جاتا ہے کہ کوئی اور شغل کیا جا سکے۔
مزید شغل کے لئے میں نے اپنا ڈیری فارم بھی بنایا ہوا ہے۔
اللہ کے کرم سے وقت اچھا گزر رہا ہے۔
باقی آپ سب کی دعائیں چاہئیں۔
 
Top