تعارف میرا تعارف

زینب امجد

محفلین
میرا نام زینب ہے، اور میں ایک طالب علم ہوں۔ گوگل پر ایک پودے کے بارے میں سرچ کرتے ہوئے اردو محفل میں شوقِ باغبانی سامنے آیا۔ تو دل کیا کہ اسے جوائن کیا جائے۔ امید ہے کہ اچھا تجربہ رہے گا
 
proxy.php
 
Top