تعارف میرا تعارف

عمرمختارعاجز

لائبریرین
بسم اللہ الرحمان الرحیم​
السلام علیکم !​
کیسے ہیں سب دوست ؟​
میرا نام عمر٘مختار ہے​
گوجرانوالہ سے میرا تعلق ہے​
اردو ادب سے کافی لگاو ہے​
ہلکی پھلکی شاعری بھی کرلیتا ہوں​
لیکن کسی اچھے استاد سے اصلاح کروانا چاہتاہوں​
امید راسخ ہے کہ اس فورم پر مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا انشاءاللہ​
ایک ادارے میں اکاونٹنٹ کے طور پہ کام کر رہا ہوں​
مجھے امید ہے سب دوست مجھے وارم ویلکم کہیں گے​
 
KwULv.png
 

فلک شیر

محفلین
اس قدر تاخیر کے لیے۔۔۔ ۔۔معذرت | معافی | سوری |
گر قبول افتد زہے عز و شرف۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔|0|0|0|
تہ دل سے شکر گزار ہوں............
اصل میں یہ دھاگہ عمر مختار عاجز صاحب کے تعارف کا تھا.......اس لیے کچھ حیرن ہوا
معذرت کیسی؟؟............
ہمارا تعارف ..........کچھ outdatedسا...........یہاں دیکھیے :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top