عالی جناب ڈاکٹر شفیق الرحمٰن صاحب۔اورابمیرا تعلق شیخوپورہ شہر سے ہے۔تعلیم شیخوپورہ اور لاہور میں مکمل کی۔ 2011 میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے ریاضی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ گزشتہ سال میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں شعبہ ریا ضی میں ملازمت کرتا رہا ہوں۔