تعارف میرا تعارف

م.ع.راشد

محفلین
السلام علیکم !
نام محمد عبداللہ راشد ہے...
تعلق کراچی سے...
جماعت دہم کا طالب علم ہوں...
ادب کے خبط نے محفل سے متعارف کروایا..
اور اس ہم کا حصہ بن گئے...
فی الحال اجازت...
 
السلام علیکم !
نام محمد عبداللہ راشد ہے...
تعلق کراچی سے...
جماعت دہم کا طالب علم ہوں...
ادب کے خبط نے محفل سے متعارف کروایا..
اور اس ہم کا حصہ بن گئے...
فی الحال اجازت...
وعلیکم السلام
خوش آمدید
او کے، اللہ حافظ
:)
 

ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم !
نام محمد عبداللہ راشد ہے...
تعلق کراچی سے...
جماعت دہم کا طالب علم ہوں...
ادب کے خبط نے محفل سے متعارف کروایا..
اور اس ہم کا حصہ بن گئے...
فی الحال اجازت...
جماعت دہم سے ہی شاعری میں دلچسپی شروع ہوتی ہے عموماً :p
ویسے
خوش آمدید :)
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خوش آمدید عبداللہ بیٹا، اللہ پاک آپ کو آپ کے والدین اور معاشرے کے لیے سعادت کا سبب بنائے محفل سے بنے رہیے ان شاءاللہ آپ کو سیکھنے کے لیے یہاں بہت کچھ ملے گا
ویسے میرے بڑے بیٹے کا نام بھی عبداللہ ہے :) وہ آٹھویں کلاس کا طالب علم ہے
 

سیما علی

لائبریرین
خوش آمدید عبد اللّہ بیٹا!
جیتے رہیے پرودگار سے دعا ہے کہ وہ آپکو دین اور دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔۔
 
Top