میرا بلاگ

ماوراء

محفلین
ویل ڈن عزیز۔۔۔ پوسٹ پبلش کرنی تو آ گئی ہے آپ کو۔ اور شکر ہے اس بار اسے پرائیویٹ نہیں کیا۔ لیکن کاپی پیسٹ کرتے ہوئے آپ کو ذرا خیال کرنا پڑے گا۔ ایک تو صرف ٹیکسٹ کاپی کریں، نا کہ تصویریں بھی ساتھ ہی۔۔۔! دوسرا پہلی دو پوسٹس میں دیکھیں میں نے بی بی سی کا حوالہ دیا ہے، اسی طرح باقی پوسٹس کو بھی ایڈیٹ کر کے اس میں بی بی سی کا لنک دیں۔ جہاں سے کاپی کریں، وہاں کا لنک ضرور دیں۔
اور تصویریں پوسٹ کرنے کا جو طریقہ بتایا ہے، اس پر عمل کریں۔
 

چاند بابو

محفلین
امید ہے کہ اب تو انہیں سمجھ ضرور آگئی ہو گی ۔ بہر حال اگر نہیں بھی آئی تو کوئی بات نہیں ماوراء ہیں نہ۔
 

ماوراء

محفلین
امید ہے کہ اب تو انہیں سمجھ ضرور آگئی ہو گی ۔ بہر حال اگر نہیں بھی آئی تو کوئی بات نہیں ماوراء ہیں نہ۔
اگر عزیز نے کچھ نہ سیکھا۔۔۔ تو ماوراء بھی نہیں ہو گی۔ :grin:
ویسے بھی آجکل میرا موڈ سکھانے پر آیا ہوا ہے۔ جب تک موڈ ہے۔۔ تب تک واقعی میں ہوں۔
 
Top