مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

یوسف-2

محفلین
ڈیڑھ لاکھ اسکور مبارک ہو سرجی :congrats:
(رسم دنیا سہی لیکن مراسلوں کی ”تعداد“ پر مبارکباد دینا میری سمجھ میں کبھی نہیں آیا)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
چاچوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو:zabardast1::great:
:good::music::a6:

ڈھیر ساری مبارک ہو ۔ :peacesign::congrats:
میں نے تو یہ تھریڈ ہی اب دیکھا ہے :(
کم سے کم مجھے ٹیگ ہی کر دیتے ۔ زبردستی کی ہی سہی پر بھتیجی تو ہوں نا آپ ۔
خیر دیر سے مبارک باد دینے پر میں ایک رعایت کر دیتی ہوں کہ آپ سے آئسکریم نہیں کھاتی ۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت مبارک باد بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!​
congratulations-8-13408.gif
 
شمشاد

لائبریرین
چاچوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو:zabardast1::great:
:good::music::a6:

ڈھیر ساری مبارک ہو ۔ :peacesign::congrats:
میں نے تو یہ تھریڈ ہی اب دیکھا ہے :(
کم سے کم مجھے ٹیگ ہی کر دیتے ۔ زبردستی کی ہی سہی پر بھتیجی تو ہوں نا آپ ۔
خیر دیر سے مبارک باد دینے پر میں ایک رعایت کر دیتی ہوں کہ آپ سے آئسکریم نہیں کھاتی ۔
ذرا غور سے اس دھاگے کا عنوان پڑھو۔ یہ دو سال سے بھی زیادہ پرانا دھاگہ ہے۔ اور اس میں تمہارا پہلے بھی پیغام موجود ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top