تاسف میاں محمودالرشید کے صاحبزادے کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عاطف بٹ

محفلین
پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمودالرشید کے جواں سالہ صاحبزادے کا فشارِ خون بڑھنے کے باعث دماغی شریان پھٹنے سے انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون!
مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ مغرب کریم بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین!
 

mfdarvesh

محفلین
j97voj.jpg


16ggwwo.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ توالے مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو ہمت عطا کرے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top