مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

جاسم محمد

محفلین
اجی، نمائندہ صاحب مہوش حیات نے کس کے ساتھ ملی بھگت کا شرف حاصل کیا ہے ؟
میرٹ کے عین خلاف کوئی بڑا ایوارڈ یا عہدہ ملنے کا صرف ایک ہی مطلب ہوتا ہے کہ ان کی پہنچ بہت اوپر تک ہے۔ اور جی ایچ کیو سے اوپر اس ملک میں کون ہے؟ یہ آپ سے بہتر اور کون جانتا ہے۔
 
میرٹ کے عین خلاف کوئی بڑا ایوارڈ یا عہدہ ملنے کا صرف ایک ہی مطلب ہوتا ہے کہ ان کی پہنچ بہت اوپر تک ہے۔ اور جی ایچ کیو سے اوپر اس ملک میں کون ہے؟ یہ آپ سے بہتر اور کون جانتا ہے۔
ویسے تو جی ایچ کیو سے اوپر بھی بہت سی ’چیزیں‘ ہیں لیکن وہ اپنی اپنی فیلڈ میں اپنا قد دکھاتی ہیں، اس لیے فی الحال انھیں بخش دیجیے۔:) البتہ اس ایوارڈ کا کُھرا کراچی سے ہی نکلنا ہے۔ ;)
 

جان

محفلین
نئی حکومت میں میرٹ کو جی ایچ کیو اور پیرنیوں سے ری پلیس کر دیا گیا ہے۔ میرٹ کا جنازہ ہے۔ ذرا دھوم سے نکلے :)
پائین یہ باتیں آپ کے منہ سے اچھی نہیں لگتیں۔ محنت تو آپ بھی بہت کر رہے ہیں مجھے افسوس ہے کہ آپ کو کنسڈر نہیں کیا گیا۔
 

ابو کاشان

محفلین
مذاق برطرف،
پاکستان میں یہی ایک ایکٹرس ہے۔
آپ اس کی ایکٹنگ دیکھ کر اندازہ کر لیں۔
رائے اپنی اپنی۔شکریہ
 

فرقان احمد

محفلین
ملک کے سب سے بڑے سول ایوارڈ
اول تو یہ پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزاز نہیں ہے؛ رپورٹننگ کے معیار کا اندازہ اس خبر سے ہی لگا لیا جائے۔ دوم، یہ کہ اگر یہ ایوارڈ 2012 میں صبا قمر صاحبہ کو مل سکتا ہے تو منطقی لحاظ سے 2019 میں مہوش حیات صاحبہ کو بھی مل سکتا ہے۔ :) ہمیں دونوں کی اداکاری پسند نہیں ہے اس لیے ہمارے لیے دونوں ہی برابر ٹکر کی ہیں ۔۔۔!
 

فرقان احمد

محفلین
فرقان بھائی ذرا ’منطقی لحاظ سے‘ پر کچھ روشنی ڈالیے گا۔ :)
ارے بھیا! رعب جھاڑنے کا ارادہ ہو گا تبھی یہ بھاری لفظ استعمال کیا ہو گا۔ :) ویسے ازراہِ تفنن عرض ہے کہ منطق کا تقاضا بھی یہی ہے کہ جب ایک ایویں قسم کی اداکارہ کو تمغہء امتیاز مل سکتا ہے تو پھر ایک اور ایویں ٹائپ اداکارہ کو یہ تمغہ کیوں کر نہیں مل سکتا ہے؟ :)
 

جاسمن

لائبریرین
اول تو یہ پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزاز نہیں ہے؛ رپورٹننگ کے معیار کا اندازہ اس خبر سے ہی لگا لیا جائے۔ دوم، یہ کہ اگر یہ ایوارڈ 2012 میں صبا قمر صاحبہ کو مل سکتا ہے تو منطقی لحاظ سے 2019 میں مہوش حیات صاحبہ کو بھی مل سکتا ہے۔ :) ہمیں دونوں کی اداکاری پسند نہیں ہے اس لیے ہمارے لیے دونوں ہی برابر ٹکر کی ہیں ۔۔۔!
ہیں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔
صبا قمر کو بھی۔۔۔۔۔توبہ!
 

محمد وارث

لائبریرین
تمغے رے تمغے تیری کونسی کل سیدھی! :)

D2f8RArXgAAglfr.jpg
 
Top