مہر نستعلیق جلی فونٹ

الف نظامی نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 18, 2020

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اس فونٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں:
    • انٹرنیشنل ایوارڈ یافتہ خطاط جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی مشتمل طرزِ نستعلیق لاہوری (پاکستانی) پر مشتمل ایک مکمل فونٹ پیکج
    • اردو، عربی اور فارسی زبان کی اسپورٹ
    • کریکٹر بیسڈ فونٹ۔ اس کی مدد سے ہر زبان کا ہر لفظ حتی کہ مہمل الفاظ بھی سو فیصد خطاطی کے قواعد کے مطابق بالکل درست لکھے جا سکتے ہیں
    • ان پیج، ایم ایس ورڈ ، فوٹو شاپ، السٹریٹر، انڈیزائن وغیرہ ہر یونی کوڈ سوفٹویئر میں قابلِ استعمال
    • اعراب کی سہولت۔ اعراب ڈالنے سے دیگر فونٹس کی طرح الفاظ کی شکل خراب نہیں ہوتی
    • کشیدہ (الفاظ کو کھینچ کر لکھنے ) کی سہولت
    • آٹو کشیدہ اور مینول کرننگ کی سہولت
    • اسلامک طغرے اور سمبلز کی اسپورٹ
    • ہر قسم کی جلی ( بڑے سائز کی) خطاطی کےلیے موزوں
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,896
    متلاشی اس فانٹ کی قیمت، خریدنے کا طریقہ اور مختلف پروگرامز میں اس کے فیچرز کی کچھ تصاویر بھی یہاں شامل کرتے جائیں۔ جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    شکریہ نظامی بھائی۔۔۔ جلد مزید نمونے اور تفاصیل پیش کروں گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جی جلد شئیر کروں گا۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,938
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    جب آپ خرید لیں تو مجھے مفت میں دے دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 19, 2020
    • غیر متفق غیر متفق × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,896
    متلاشی آپ سے پہلے ہی کہا تھا یہ ہماری دیسی ذہنیت ہے۔
     
  7. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    مہر نستعلیق جلی کا اجراء ہوگیا ہے یاابھی نہیں۔ کب تک امید ہے ؟
     
    آخری تدوین: ‏اگست 24, 2020
  8. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    مہرنستعلیق جلی
     
  9. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بقول شاعر
    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    یاسر بھائی ۔۔۔۔ وہ توہے ۔۔۔امید پر دُنیا قائم ہے ۔۔۔ سو ہم بھی کئے جا رہے ہیں ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,938
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    متلاشی بھائی ۔۔۔ فونٹ کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔
     
  12. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    530
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    یہ فونٹ ریلیز ہوا یا نہیں؟
     
  13. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ان شاء اللہ یکم مارچ سے اجراء ہو رہا ہے۔ آپ اپنی کاپی بک کروا سکتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  14. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ متلاشی بھای ۔۔۔ بک کروانے کا کیا طریقہ ہے کیسے کروا سکتے ہیں؟ اور اسکی قیمت کیا ہوگی؟ جزاک اللہ خیر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,896
    یہ دھاگہ دیکھیں۔ قیمت 25 ہزار پاکستانی روپے ہے۔
    مہر نستعلیق جلی فونٹ
     
  16. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جی محترم مجھ سے وٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
    ذاتی پیغام میں رابطے کی تفصیلات درج ہیں۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر