مکمل ہونا ایک سال کا اردو محفل فورم پر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آپ کو ایک سال اور ایک ہزار پسندیدگیاں مبارک ہوں۔
یقینا آپ نے اس ایک سال میں محفل سے بہت کچھ سیکھا ہوگا، اس سیکھے ہوئے پر آپ کو تہِ دل سے مبارک باد۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم اور عمل میں مزید اضافہ کرے۔
والسلام۔
 
بڑی سرسی نظر ماری ہے۔مجھے تو ہزار پسندیدگیوں کا پتہ ہی نہ تھا۔
 
Top