اس خبر پہ کیا کہا جائے سوائے اس کے "اونچی دکان پھیکا پکوان"۔
دفاعی ماہرین یہ بات بہ خوبی جانتے ہیں کہ میزائل تجربات کے دوران کس قدر احتیاط برتی جاتی ہے۔ لیکن یہاں تو پورے کا پورا میزائل اپنی "حساسیت" کے ساتھ 5 سال تک فلوریڈا کے سمندر میں پکنک مناتا رہا۔
