مٹر پلاؤ

عسکری

معطل
اور جس دن بنے مٹر پلاؤ میں چائے پراٹھا کھاتی ہوں بھیا
دیکھیں ایسا نہیں کہتے میں بچپن میں ایسا تھا پھر مجھے سکھایا گیا کہ وقت پڑے تو کیا کچھ کھایا جاتا ہے ۔ اب میں وہ سب چیزیں کھاتا ہوں جو بچپن میں نا کھاتا تھا جیسے توری کدو وغیرہ ۔
 
محمدعمر

محفلین
لگتا ہے یہ بچا رے رہ گئے ہیں پلاو نہیں کھا سکے ہم نے پلاو کھا لیا ہے اب ترس بھی کھا لیتے ہیں
چلو سب شوپر لے کر آ جاو دھکّے نہیں دینے سب کو ملیں گے

ہم تو کھاتے ہی رہتے ہیں۔ جو بچ گیا ہے اس کو آئندہ کے لئے فریز کر لیں
 
قیصرانی

لائبریرین
دیکھیں ایسا نہیں کہتے میں بچپن میں ایسا تھا پھر مجھے سکھایا گیا کہ وقت پڑے تو کیا کچھ کھایا جاتا ہے ۔ اب میں وہ سب چیزیں کھاتا ہوں جو بچپن میں نا کھاتا تھا جیسے توری کدو وغیرہ ۔
اور آرمی میں سینئرز سے "جھاڑ پونچھ" ;)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
دیکھیں ایسا نہیں کہتے میں بچپن میں ایسا تھا پھر مجھے سکھایا گیا کہ وقت پڑے تو کیا کچھ کھایا جاتا ہے ۔ اب میں وہ سب چیزیں کھاتا ہوں جو بچپن میں نا کھاتا تھا جیسے توری کدو وغیرہ ۔
مجھے بھی سکھایا تو بہت گیا بھیا پر میں کیا کروں اس چیز کا جو میرے حلق سے نہ اترے
 
عسکری

معطل
مجھے بھی سکھایا تو بہت گیا بھیا پر میں کیا کروں اس چیز کا جو میرے حلق سے نہ اترے
اپنی سوچ کو بدلیں اور ایسا سوچیں جیسے یہ پسند کی چیزیں ہیں اچھی ہیں انسان کے کھانے کے لیے بنی ہیں اور ان سے منہ موڑنا ان کی توہین ہے شاید پھر کچھ بھلا ہو ۔ نہیں تو سروائول ٹریننگ سینٹر کا چکر لگائیں ایک ہفتے کا :laugh:
 
یہ سب آپ کہہ رہے ہیں بھیا ؟؎؎
ویسے میں نے محسوس کیا ہے کہ برف پگھلنے لگی ہے
 
Top