مولانا رحمت اللہ کیرانوی کی کتاب اعجاز عیسوی کی تسہیل

آپ کے اس مراسلے کا عنوان، "
مفتی تقی عثمانی صاحب اور رحمت اللہ کیرانوی کی مشترکہ کاوش
"درست نہیں ہے۔ رحمت اللہ کیرانوی صاحب ماضی کی شخصیت ہیں اور ان کا یہ کام بھی نامکمل نہیں رہا ہوگا۔ اب اسے مفتی تقی عثمانی صاحب خود بھی نظرِ ثانی کرکے ترمیم و اضافہ بھی کردیتے تب بھی اسے مشترکہ کاوش کہنا مولانا رحمت اللہ کیرانوی صاحب کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ نیز مفتی صاحب کا نام پہلے استعمال کرنا بھی مولانا کی شخصیت اور ان کے اس عظیم کام کے ساتھ بد دیانتی ہوگی۔
 
آخری تدوین:

احسان اللہ

محفلین
آپ کے اس مراسلے کا عنوان، "
مفتی تقی عثمانی صاحب اور رحمت اللہ کیرانوی کی مشترکہ کاوش
"درست نہیں ہے۔ رحمت اللہ کیرانوی صاحب ماضی کی شخصیت ہیں اور ان کا یہ کام بھی نامکمل نہیں رہا ہوگا۔ اب اسے مفتی تقی عثمانی صاحب خود بھی نظرِ ثانی کرکے ترمیم و اضافہ بھی کردیتے تب بھی اسے مشترکہ کاوش کہنا مولانا رحمت اللہ کیرانوی صاحب کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ نیز مفتی صاحب کا نام پہلے استعمال کرنا بھی مولانا کی شخصیت اور ان کے اس عظیم کام کے ساتھ بد نیتی ہوگی۔
نشاندہی کا بہت شکریہ میں تبدیل کر دیتا ہوں
 
Top